عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم ہونے تک الیکشن کمیشن توہین عدالت کی کاروائی نہیں کر سکتا،ڈاکٹر بابر اعوان
جمعرات 14 ستمبر 2017 18:21
(جاری ہے)
جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ میںان لوگون کی غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہون جو سمجھتے ہیں عمران خان بھی نااہل ہو جائیںگے، الیکشن کمیشن الیکٹورل ریفارمز کا حصہ ہے اور الیکٹورل ریفارمز کے مطابق الیکشن کمشن کوآئندہ سال سے توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا اختیار دیا جائے گا۔
تاحال موجودہ قانون الیکشن کمیشن کو توہین عدالت کی کاروائی کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم ہونے تک الیکشن کمیشن توہین عدالت کی کاروائی نہیں کر سکتا۔ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمشن کا اصل کام صاف و شفاف انتخابات کرانا ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہم عدالتی نظام کو مزید بہتر سے بہتربنانا چاہتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.