اشتعال انگیز تقریر کیس ،لطاف حسین ،خالد مقبول صدیقی اور رشید گوڈیل سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری
جمعرات 14 ستمبر 2017 16:41
(جاری ہے)
وکیل رئوف صدیقی نے بتایا کہ ان کے موکل عدالت کی اجازت سے حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئیے ہوئے ہیں۔
عدالت نے سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کردی۔سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ 22 اگست سے پہلے بھی مجھ سمیت دیگر ہمارے رہنمائوں کے خلاف بنے ہیں۔ یہ مقدمات صرف سننے کی بنیاد پر بنائے گئے ہیں۔ فاروق ستارنے کہا کہ اگر استغاثہ وقت پر رپورٹ جمع کرائے تو یہ مقدمات جلد ختم ہو جائیں گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہم کل بھی اس طرح کے مقدمات سے بری ہوئے ہیں آئندہ بھی ہوں گے۔ فاروق ستار نے کہا کہ پیپلزپارٹی چینی کمپنی کی آڑ میں کچرا اٹھانے کے لئے پیسہ پانی کی طرح بہارہی ہے۔ لیاری میں کچرے کے ڈھیر پیپلز پارٹی کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث ایم کیو ایم کی سرگرمیاں مفلوج ہوکررہ گئی ہے۔ خواجہ اظہار پر جان لیوا حملے کے باوجود کوئی سیکیورٹی نہیں دی جارہی۔ ہم سب کی جانوں کو خطرہ ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ اتنا بڑا سانحہ ہونے کے باوجود میرے اور خواجہ اظہار کے گھر پر کوئی سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کی سطح پر پی ٹی آئی سے رابطے میں ہیں۔ عوامی ایشوز پر ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان نے نجی ہوٹل میں مشاورتی مکالمہ کا اہتمام کیا ہے۔ ہم نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کو اس میں مدعو کیا ہے۔مشاورتی مکالمے میں مردم شماری پر بات ہوگی۔ مردم شماری میں کراچی کے شہریوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ یہ مسئلہ صرف اردو بولنے والوں کا ہی نہیں بلکہ کراچی سمیت سندھ میں رہنے والے ہر شخص کا ہے۔ مردم شماری کے حوالے سے سندھ کا ہر شہری ہمارے ساتھ ہے۔ ہم سندھ کے شہروں کا حق دلاکر رہیں گے۔ مردم شماری میں درست نمائندگی نہ ہونا تمام قوموں کا مسئلہ ہے۔ مردم شماری پر ایم کیو ایم عوامی تحریک شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ آخر میں فاروق ستار نے مقدمات سے متعلق کہا کہ مجھے امید ہے کہ اشتعال انگیز تقاریرکے مقدمات جلد ہی ختم ہوجائیں گے،ں رہنے والے تمام قومیت سے تعلق رکھنے والوں کا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.