نواز شریف لندن میں الطاف حسین سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ،مبشرلقمان
جمعرات 14 ستمبر 2017 13:26
(جاری ہے)
انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی الطاف حسین کے ساتھ کافی ملاقاتیں سامنے آ چکی ہیں جن ملاقاتوں میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لابنگ کی جائے گی اور لابنگ کرنے والے لوگوں کی خدمات بھی حاصل کی جا رہی ہیں جن کی سربراہی حسین حقانی کریں گے ،لابنگ کے ذریعے پاکستانی افواج اور عدالتوں کی تذلیل کی جائے گی ۔
ڈون لیکس جیسے معاملات پھر سے سامنے آئیں گے ۔ نواز شریف نے الطاف حسین کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد کہا کہ الطاف حسین ایک محب الو طنی انسان ہے ۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ اس ملاقاتوں میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ آرمی چیف کی فورا چھٹی کروا دی جائے اور اس کی جگہ پہ کوئی من پسند شخص کو تعینات کیا جائے انہوں نے چند ایک اور اہم مزید انکشاف کئے ۔ ویڈیو ملاحظہ کیجیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.