دولہا 30تولے سونے کا سہرا پہن کر دلہنیا لینے پہنچ گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 14 ستمبر 2017 12:37

دولہا 30تولے سونے کا سہرا پہن کر دلہنیا لینے پہنچ گیا
ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 14ستمبر 2017ء):ملتان میں دولہا 30تولے سونے کا سہرا پہن کر دلہنیا لینے پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق آجکل شادی بیاہوں میں نئے نئے رحجانات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اور کچھ رحجانات تو خاصے مقبول ہو کر زبان زد عام بھی ہو چکے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ ملتان میں بھی پیش آیا ۔جہاں دلہا 30تولے وزنی سونے کا سہرا پہن کر اپنی دلہنیا کو لینے پہنچ گیا۔دولہے کے سہرے کی شہرت دور دور تک پہنچ چکی ہے۔