آپریشن دھبڑ دھوس کے حتمی مناظر کیسے ہوں گے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھارتی فلم کا کلپ چلوا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 ستمبر 2017 12:26

آپریشن دھبڑ دھوس کے حتمی مناظر کیسے ہوں گے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھارتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 ستمبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے آپریشن دھبڑ دھون کا تذکرہ کیا تو ان کاکہنا تھا کہ ملک میں آپریشن دھبڑ دھوس تو جاری ہے لیکن اس کے حتمی مناظر کیسے ہوں گے اس کے لیے میں آپ کو بھارتی فلم کا ایک کلپ چلا کر دکھانا چاہتا ہوں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں تو بالکل ایسا ہی ہوگا جبکہ ملک کے دیگر صوبوں میں کچھ ایسی ہی صورتحال ہو گی جس کے بعد انہوں نے بھارتی فلم کا ایک کلپ چلوا دیا۔

کلپ کے بعد ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آپریشن دھبڑ دھوس کے اختتام پر بھی ایسا ہی ہو گا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کُرسی پر بیٹھی ہوئی شخصیتوں کو ایک ایک کر کے لات ماریں گے ، انہوں نے اپنے پروگرام میں کونسا کلپ چلوایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :