یونان میں ترک فضائی کمپنی کے دفتر پرحملہ

جمعرات 14 ستمبر 2017 12:05

یونان میں ترک فضائی کمپنی کے دفتر پرحملہ
ایتھنز۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں ترکش ایئر لائنز کے واقع دفتر پر حملہ ہوا ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق دفتر بند ہونے کی وجہ سے حملہ آور مرکزی دروازے کا شیشہ توڑ کر اندر داخل ہو ئے۔

(جاری ہے)

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دفتر میں کوئی نہیں تھا۔پولیس نے اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ حملہ انتہا پسند گروپ روٴْی کوناس نے کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :