کلرکہار سالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 14 ستمبر 2017 11:22

کلرکہار سالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق
کلرکہار(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14 ستمبر۔2017ء) موٹروے کلرکہار سالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالر کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

موٹروے کلرکہارسالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالرتیزرفتاری کے باعث جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص خرم شہزاد زخمی ہوگیا جسے ٹراماسنٹر کلرکہارمنتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں محمدمحبوب، ملک عابدحسین، محمد شفیق اور مہمند خان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :