ڈپٹی کمشنر سکھر ( آج) محرم الحرام کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرینگے
تازہ ترین : 1

ڈپٹی کمشنر سکھر ( آج) محرم الحرام کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرینگے

سکھر۔13ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلو نے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس ( آج)14ستمبر جمعرات کے دن دوپہر 12بجے ڈی سی آفس سکھر کے کانفرنس ہال میں طلب کر لیا ہے۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 23:50:22

اپنی رائے کا اظہار کریں