عبدالرحمان فائونڈیشن خاران کے بانی حاجی عبدالرحمن بلوچ انتقال کرگئے

بدھ 13 ستمبر 2017 23:40

کوئٹہ۔13 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء)عبدالرحمان فائونڈیشن خاران کے بانی حاجی عبدالرحمن بلوچ انتقال کرگئے۔ وہ چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجینئررحمت اللہ بلوچ اورڈاکٹرنوراللہ بلوچ کے والدتھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی خاران میں ہورہی ہے۔ دریں اثناء کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) انجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن ، کیسکوانتظامیہ نے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میںجگہ دے اورپسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے۔