کوئٹہ :پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

بدھ 13 ستمبر 2017 23:40

کوئٹہ۔13 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے بھاگ میں پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق بدھ کے روزپرانی دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شاہ بیگ ولد بھاول خان کو قتل کر دیااور فرا ر ہو گئے۔لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :