رسول بخش محکمہ کانکنی ومعدنیات میںاسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل (بی۔17) کے عہدے پر تعینات

بدھ 13 ستمبر 2017 23:23

کوئٹہ۔13 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء)محکمہ کانکنی ومعدنیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری سے رسول بخش ولد عبدالحمید کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل (بی۔

(جاری ہے)

17) کے عہدے پر محکمہ کانکنی ومعدنیات میں تعینات کیا گیا ہے۔