جامعہ کراچی، بی اے، بی ایس سی اور بی کام سیشن برائے 2016-17 ء کے انرولمنٹ کارڈ

بدھ 13 ستمبر 2017 23:23

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی اے، بی ایس سی اور بی کام سیشن برائے 2016-17 ء کے انرولمنٹ کارڈ تیار ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

لہذا طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جامعہ کراچی کے شعبہ انرولمنٹ سے دفتری اوقات کے دوران اپنے انرولمنٹ کارڈ حاصل کرلیں۔

متعلقہ عنوان :