وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ..
تازہ ترین : 1
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید ..

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ملاقات،

نیب کے نئے چیئر مین کی تقرری بارے بات چیت

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ملاقات کی ۔ بدھ کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نیب کے نئے چیئر مین کی تقرری کے بارے میں بات چیت ہوئی ۔ موجودہ چیئرمین نیب کی مدت نومبر 2017 میں ختم ہو رہی ہے۔ ملاقات میں نئے چیئرمین کی تقرری کے عمل کو سختی سے قانونی تقاضوں کے مطابق آگے بڑھانے پر اتفاق پایا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 23:20:53

اپنی رائے کا اظہار کریں