تحصیل بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 13 ستمبر 2017 23:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) ضلع بولان کی تحصیل بھاگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بولان کی تحصیل بھاگ میںلیویز تھانے کے حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بہاول خان کو قتل کردیا واقع کے بعد لیویز نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچائی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی لیویز ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :