وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر کل ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کا اعلان

بدھ 13 ستمبر 2017 23:11

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر کل ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کا اعلان
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر کل ضلع ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کا اعلان تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آج ڈیرہ بگٹی اور سوئی آ مد کے موقع پر ضلع بھر میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔