اٹک،پولیس اور رینجرز کاسرچ آپریشن،تین افراد گرفتار

بدھ 13 ستمبر 2017 23:11

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت کی ہدایت پر پولیس اور رینجرز نے تھانہ پنڈی گھیب کی چوکی کھوڑکے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا ،آپریشن کے دوران تین افراد کو گرفتار کر کے ان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :