اٹک ، جی ٹی روڈ پر کار اور مسافر وین کے درمیان تصادم ،خاتون سمیت 5افراد زخمی

بدھ 13 ستمبر 2017 23:11

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) ہٹیاں کے قریب جی ٹی روڈ پر کار اور مسافر وین کے درمیان تصادم خاتون سمیت 5افراد زخمی ریسکیو1122کے عملے نے فوری طور پر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :