سندھ میں سی این جی اسٹیشنزکھل گئے

بدھ 13 ستمبر 2017 23:07

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کر دی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :