روہنگیا مسلمان عالم اسلام کے بے حس حکمران کی طرف للچائی ہوئی نظر سے دیکھ رہے ہیں، محمد اویس مصطفائی
بدھ 13 ستمبر 2017 21:02
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماہانہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اویس مصطفائی نے کہا کہ نہتے ،معصوم برمی مسلمانوں کاقتل عام رکوانے کیلئے اقدام کیا جائیں اور انہیں تحفظ فراہم کریں۔ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے۔عالمی برادری میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائیںاور برمی مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔تمام ممالک متحد کرکے روہنگیا کے مسلمانوں کی مدد کیلئے مشترکہ پالیسی ترتیب دیں اور امن دستے روانہ کریں ۔ مظلوم روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے کے لیئے اقدامات کرے ۔ر وہنگیاکے مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے ۔روہنگیا مسلمانوںکے کٹے پھٹے اور جلے ہوئے جسم اور بے گوروکفن لاشے دو ارب سے زائد مسلمانوں کی غیرت کیلئے چیلنج ہیں ۔برمی مسلمانوں پر مظالم پر عالمی اداروں کا طرز عمل شرمناک اور منافقانہ ہے ۔مسلم ممالک برما سے سفارتی تعلقات ختم کریں ۔ مسلم ممالک برمی سفارتخانے بند کر کے برماکے سفیروں کو ملک بدرکریں ۔ ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.