کے پی ٹی اسٹیڈیم میں جاری فخر کراچی آصف خان امن کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے
بدھ 13 ستمبر 2017 21:01
(جاری ہے)
سبحانی اسٹار ویسٹ نے عمدہ کھیل کے باوجود کئی یقینی گول کے مواقع ضائع کئے اور گول کرنے میں فاروڈز ناکام نظر آئے۔
دوسرے میچ میں اصلا ح بلوچ کو کلفٹن شاہین کو ہرانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے برتری حاصل کرنے کے باوجود کلفٹن شاہین میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ اصلاح بلوچ نے دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1سے فتح حاصل کی۔ پہلے ہاف میں کلفٹن شاہین کے اسٹرائیکر جاوید نی12 ویں منٹ میں گول بناکر اپنی ٹیم کو 1-0کی برتری دلوادی ۔جس کو ٹیم نے اصلاح بلوچ کے وسیم نے تین منٹ بعدکھیل کے پہلے ہاف کے 15ویں منٹ میں گول بناکر مقابلہ1-1 گول سے برابر کردیا۔ وقفے پر دونوں ٹیمیں1-1 گول سے برابر تھی۔ دوسرے ہاف میں اصلاح بلوچ کی طرف سے میچ کا فیصلہ کن گول 50ویں منٹ میں نسیم نے بناکر اپنی ٹیم کو2-1 سے فتح دلوادی۔تیسرے میچ میں پھول پتی بلوچ نے مبارک ولیج یونائیٹڈ کوپنالٹی ککس پر 4-2سے قابو کرلیا۔میچ میں دونوں ٹیموں نے گول کے مواقع ضائع کئے پہلے ہاف اور مقررہ وقت میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہنے کے بعد پنالٹی ککس پر پھول پتی بلوچ نے مبارک ولیج یونائیٹڈکو4-2سے شکست دیدی۔ میچ کے ریفری رائو فاروق، قیوم کوچ، اسٹنٹ ریفریز نور محمد نورا، انصر استاد،فیصل، میچ کمشنرآصف نذیر ،شیر علی اور میڈیا کوارڈنیٹر محمد سلیم سماء تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.