گزشتہ 4سالوں کے دوران ساڑھے 13 سوسے زیادہ سرکاری سکولوں میں آئی ٹی لیب قائم کئے جاچکے ہیں،عاطف خان
بدھ 13 ستمبر 2017 20:52
(جاری ہے)
وزیر تعلیم نے ہدایت کی کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے متعارف کردہ اصلاحاتی ایجنڈے پر کام تیز کیا جائے اور مقررہ مدت میں ا ن پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی ترقی کا واحد زینہ ہے اور تعلیم کو فروغ دیئے بغیر ترقی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا اس لئے ہماری حکومت کی پوری توجہ تعلیم پر مرکوز ہے اور اسی لئے بجٹ کا خطیر حصہ اس اہم شعبے پر خرچ کیا جا رہا ہے۔ عاطف خان نے کہاکہ 30کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ مردان بورڈ کا سپورٹس کمپلیکس 30ستمبر تک مکمل کر دیا جائے گا جبکہ ایبٹ آباد بورڈ کے سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد بھی عنقریب رکھ دیا جائے گا اور اس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیںاور باقی تمام تعلیمی بورڈز کو بھی اس قسم کی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیر موصوف نے کہا کہ 21لاکھ میں سے 14لاکھ بچوں کو فرنیچر فراہم کر دیا گیا ہے اورباقی 7لاکھ بچوں کے لئے فرنیچر کی فراہمی جاری ہے اسی طرح10ہزار پرائمری سکولوں میں پلے ایریاز کے قیام پر بھی کام جاری ہے اور اب تک 7ہزار سے زیادہ سکولوں میں پلے ایریازکا قیام عمل میں لایا جا چکاہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.