جامعہ کراچی، بی اے ،بی ایس سی اور بی کام سیشن برائے 2016-17 ء کے انرولمنٹ کارڈ

بدھ 13 ستمبر 2017 20:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی اے ،بی ایس سی اور بی کام سیشن برائے 2016-17 ء کے انرولمنٹ کارڈ تیارہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

لہذا طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جامعہ کراچی کے شعبہ انرولمنٹ سے دفتری اوقات کے دوران اپنے انرولمنٹ کارڈ حاصل کرلیں۔

متعلقہ عنوان :