کوئٹہ ،سیٹلائٹ ٹائون سے ایک شخص کی لاش برآمد

بدھ 13 ستمبر 2017 20:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹائون سے ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزپولیس کو ایک شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لے کر سول ہسپتال پہنچایا جہاں پر لاش کی شناخت خدائے رحیم ولد کمال خان کے نام سے ہوئی لاش کو سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :