سکردو کی سڑکوں کی ری کارپٹنگ میں ن لیگی گھپلے دوبارہ ٹینڈر ہونے کے بعد کھل کر سامنے ..
تازہ ترین : 1

سکردو کی سڑکوں کی ری کارپٹنگ میں ن لیگی گھپلے دوبارہ ٹینڈر ہونے کے بعد کھل کر سامنے آگئے ہیں،سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ

سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ سکردو کی سڑکوں کی ری کارپٹنگ میں ن لیگی کے گھپلے دوبارہ ٹینڈر ہونے کے بعد کھل کر سامنے آگئے ہیں ، ن لیگیوں نے ری کارپٹنگ کے نام پر اپنی جیبیں گرم کرنے کا پورا اہتمام کر لیا تھا ، ری کارپٹنگ کا ٹینڈر دوبارہ ہونے پر ن لیگیوں کی کرپشن کھل کر سامنے آگئی ، کرپشن اور لوٹ کھسوٹ ن لیگ کے منشور کا حصہ ہے اور وہ اپنے منشور سے کبھی باز نہیں آسکتے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 20:41:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں