جامعات کا کردار معاشرے کی کردار سازی میں نہایت اہمیت کا حامل ہے ،تعلیمی اداروں اور گڈگورننس کے ذریعے مسلمانوں نے پوری دنیا میں حکمرانی کی ہے ،طاقت کے ذریعے سرحدوں کی حفاظت ،
کردار اور معاشرے کی اصلاح کیلئے تعلیم لازمی ہے ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن
بدھ 13 ستمبر 2017 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریسرچ کے شعبے میں یونیورسٹیز کو کردار ادا کرنا ہوگا،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کوماضی میں مذہبی ایجنڈوں کا اکھاڑا بنایا گیا یہ ادارہ مختلف فسادات کی وجہ سے کئی عرصہ بند رہا اور ان فسادات کی وجہ سے شہر کا امن بھی خراب ہوتا رہا آج حکومت اور یونیورسٹی انتظامیہ کی کوششوں سے مثبت سمت پر گامزن ہے۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ اساتذہ تمام مکاتب فکر کے بچوں کو ایک نظر سے دیکھیں کیوں کہ ہمارا مستقبل انہی بچوں سے وابستہ ہے ان کی اصلاح اور کردار سازی میں ادارے کا اہم کردار ہے ۔جامعات میں اضافہ ہوالیکن کردار سازی اور عمل پر توجہ نہیں ہوئی جس پر ہم نے توجہ دینا ہے۔ ہم نے قائد اعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہے۔ حکومت گلگت بلتستان نے صوبے میں پہلی وومن یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.