محمد عامر پاکستان آزادی کپ کے دوسرے میچ میں بھی شرکت نہ کر سکے

بدھ 13 ستمبر 2017 20:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان آزادی کپ کے دوسرے میچ میں بھی شرکت نہ کر سکے جبکہ ان کی پاکستان آزادی کپ کے میچوں میں شرکت یقینی تھی فاسٹ بائولر محمد عامر کی عدم شرکت کی وجہ نجی مصروفیات کے باعث لندن میں قیام پذیر ہونا بتایاگیاہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :