آئی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے آئی جی آفس پنجاب میں آفیسر لائونج کا افتتاح کر دیا

بدھ 13 ستمبر 2017 22:30

آئی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے آئی جی آفس پنجاب میں آفیسر لائونج ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) آئی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے آئی جی آفس پنجاب میں آفیسر لائونج کا افتتاح کر دیا ہے اس سلسلے میں آئی جی پولیس پنجاب کا کہنا ہے کہ آفیسر لائونج کے قیام کا مقصد پولیس افسران کو سہولت فراہم کرنا ہے آئندہ پنجاب پولیس کے افسران لائونج میں بیٹھ کر لنچ کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :