قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہ آزادی کپ کے دوسرے میچ کو دیکھنے کیلئے کرکٹ شائقین کے نعروں میں میچ دیکھنے کیلئے آنے والی فیملیوں کا خون گرم کئے رکھا

بدھ 13 ستمبر 2017 22:28

قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہ آزادی کپ کے دوسرے میچ کو دیکھنے کیلئے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہ آزادی کپ کے دوسرے میچ کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں کرکٹ شاثقین پہلے سے زیادہ پرجوش دکھائی دئیے جس کی وجہ آزادی کپ کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی تھی اسی خوشی میں ہزاروں کرکٹ شائقین جیسے ہی قذافی سٹیڈیم میں داخل ہوتے تو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنے انکلور تک جاتے رہے کرکٹ شائقین کے ان نعروں میں میچ دیکھنے کیلئے آنے والی فیملیوں کا خون گرم کئے رکھا۔

متعلقہ عنوان :