چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے

بدھ 13 ستمبر 2017 21:11

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء)چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.14فیصدکے اضافے سی3384.15پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.43فیصدکے اضافے سی11091.49پوائنٹس پر بند ہوا ۔