چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا

بدھ 13 ستمبر 2017 21:11

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا ،دسمبر 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.15فیصد کی کمی سے 97.55یوآن (14.9 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2018ء کا کنٹریکٹ0.06فیصد کی کمی سی97.70یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :