ہانگ کانگ سٹاکس کمی پر بند ہوئے

بدھ 13 ستمبر 2017 21:11

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء)ہانگ کانگ سٹاکس 78.16پوائنٹس یا 0.28فیصد کے ساتھ 27894.08پوائنٹس کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس کا کاروبار 27751.28اور 27984.27 کے درمیان ہوا ، کل ٹرن اوور 89.49ارب ہانگ کانگ ڈالر رہا ۔