چین میں 2020ء تک ایتھنل گیسولین کے استعمال کا منصوبہ

چین بائیو ایتھنل پیدا کرنیوالا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے

بدھ 13 ستمبر 2017 21:09

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) چین 2020ء تک ملک بھر میں ایتھنل گیسولین کے استعمال کی منصوبہ بندی کررہا ہے ،یہ صاف توانائی فراہم کرنیوالی توانائی ہے جو فضائی آلودگی پیدا کرنیوالے ایندھن کا متبادل ہے ، دنیا بھر کے چالیس سے زیادہ ممالک اور علاقے ہر سال 600ملین ٹن ایتھنل ایندھن استعمال کرتے ہیں جو کہ دنیا کی کل سالانہ استعمال کی جانیوالی گیسو لین کا ساٹھ فیصد ہے، چین بائیو ایتھنل پیدا کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا تیسر املک ہے جو سالانہ 2.6ملین ٹن استعمال کرتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کا اعلان گذشتہ روز یہاں قومی ترقی و اصلاحاتی کمیشن اور قومی توانائی انتظامیہ نے کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :