وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی برطانوی وزیر مملکت سے ملاقات
تازہ ترین : 1
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی برطانوی وزیر مملکت  سے ..

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی برطانوی وزیر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے برطانوی وزیر مملکت برائے مسلح افواج مارک لینکسٹر سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور برطانیہ کے باہمی دفاعی تعاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر کی مارشل ایروسپیس اینڈ ڈیفنس گروپ کے سی ای او سے بھی ملاقات کی اور رانا تنویر نے بین الا قوامی دفاعی نمائش میں پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے سٹالز کا دورہ بھی کیا۔ وفاقی وزیر نے مختلف عالمی دفاعی پیداواری اداروں کے سٹالز کا بھی دورہ کیا۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 20:58:48

اپنی رائے کا اظہار کریں