پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

بدھ 13 ستمبر 2017 20:56

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) سیکنڈسمسٹر2017ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے، تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :