ورلڈ الیون کیخلاف پہلے مقابلے میں کامیابی کےساتھ قومی ٹیم دلچسپ ریکارڈ کی مالک ..
تازہ ترین : 1
ورلڈ الیون کیخلاف پہلے مقابلے میں کامیابی کےساتھ قومی ٹیم دلچسپ ریکارڈ ..

ورلڈ الیون کیخلاف پہلے مقابلے میں کامیابی کےساتھ قومی ٹیم دلچسپ ریکارڈ کی مالک بن گئی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13ستمبر۔2017ء) ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے پہلے مقابلے میں کامیابی کے ساتھ ہی قومی ٹیم ایک دلچسپ ریکارڈ کی مالک بن گئی ۔ ورلڈ الیون کیخلاف قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلا گیا مقابلہ پاکستان کا اپنے گراﺅنڈزپر مجموعی طورپر چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل تھا جس میں اس نے چوتھی کامیابی حاصل کی۔ پاکستان اب تک دنیاکی واحد ٹیم ہے جو اپنے گراﺅنڈپر کبھی مختصر فارمیٹ کا میچ نہیں ہاری،اس سے قبل وہ زمبابوے کے خلا ف دو اور بنگلہ دیش کے خلاف ایک میچ جیت چکی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 19:00:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں