کراچی ،بلاول بھٹو زرداری سے نجمی عالم کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

بدھ 13 ستمبر 2017 20:53

کراچی ،بلاول بھٹو زرداری سے نجمی عالم کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بدھ کو بلاول ہاؤس پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر نجمی عالم نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں کراچی میں پارٹی کے تنظیمی امور ،سیاسی صورت حال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔