جنوبی افریقہ نے فیفا کا سینیگال کے خلاف دوبارہ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کھیلنے کا فیصلہ تسلیم کر لیا
بدھ 13 ستمبر 2017 20:41
(جاری ہے)
گزشتہ برس نومبر میں جنوبی افریقہ نے سینیگال کو کوالیفائر میچ میں 2-1 گولز سے شکست دی تھی تاہم ریفری کی جانب سے جنوبی افریقہ کو غیر ضروری پنالٹی دینے کی وجہ سے ان پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا گیا تھا، بعدازاں فیفا نے تحقیقات کے بعد گھانا کے ریفری پر تاحیات پابندی لگاتے ہوئے جنوبی افریقہ کو سینیگال کے خلاف دوبارہ میچ کھیلنے کا حکم دیا تھا۔
جنوبی افریقن فٹ بال ایسوسی ایشن نے فیفا کے فیصلے کے خلاف پہلے اپیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب انہوں نے فٹ بال کی ورلڈ گورننگ باڈی کے حکم کو تسلیم کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف دوبارہ میچ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے تاہم میچ کی تاریخ کا طے ہونا ابھی باقی ہے۔ جنوبی افریقن فٹ بال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہم اخلاقی بنیادوں پر اس معاملے کو حل کرنا چاہتے ہیں اسی لئے ہم نے دوبارہ میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.