کویت ، مصری شہری گرفتار، 4000 منشیات کی گولیاں برآمد

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 13 ستمبر 2017 17:56

کویت ، مصری شہری گرفتار، 4000 منشیات کی گولیاں برآمد
کویت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 ستمبر 2017ء) تصدیق شدہ ذرائع کے مطابق کویت کسٹم آفیسرز نے ائیر پورٹ سے ایک مصری شہری کو گرفتار کر لیا اور اس کے سوٹ کیس سے 4000 منشیات کی ٹریماڈول کی گولیاں برآمد کیں ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :