لاہور،طیاروں کی کمی و فنی خرابیوں کی وجہ سے پروازوں کے متاثرہونے کا سلسلہ جاری

بدھ 13 ستمبر 2017 18:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی و فنی خرابیوں کی وجہ سے پروازوں کے متاثرہونے کا سلسلہ تاحال جاری ہے بتایاگیا ہے کہ ان وجوہات کی بناء پر گزشتہ روز بھی 30پروازیں متاثر ہوئیں جن میںسے 20 پروازوں کومنسوخ کر دیاگیا جبکہ دس پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں ان پروازوں کے متاثر ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :