پنجاب پولیس کا ایلیٹ سپیشل آپریشن یونٹ کے نام سے اضافی پولیس تنظیم بنانے کا فیصلہ

بدھ 13 ستمبر 2017 18:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) پنجاب پولیس نے ایلیٹ فورس میں ایلیٹ سپیشل آپریشن یونٹ کے نام سے ایک اضافی پولیس تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ ایلیٹ آپریشن یونٹ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹاسک دیا جائیگا یونٹ میں پنجاب پولیس اور ایلیٹ فورس سے ماہر اہلکار شامل کئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :