لاہور،حج بیت اللہ کی سعادت کیبعد 3500 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1
لاہور،حج بیت اللہ کی سعادت کیبعد 3500 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے

لاہور،حج بیت اللہ کی سعادت کیبعد 3500 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء)حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب جانے والے 3500 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے بتایاگیاہے کہ یہ حجاج کرام گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 مختلف پراوزوں کے ذریعے لاہورپہنچے جہاں محکمہ مذہبی امور نے ان حجاج کرام کی واپسی پر لاہور ائیرپورٹ پر سہولتیں فراہم کیں خصوصی طور پر وہ حجاج کرام جو بزرگ مردوخواتین کی سہولت کیلئے ان کو مکمل گائیڈ لائن فراہم کی گئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 18:57:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں