سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے

بدھ 13 ستمبر 2017 18:12

سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) سائنس فکشن فلم ساز جے جے ابرامز’’سٹاروارز،قسط نمبر9‘‘ کی ہدایت کاری کریں گے ،اس بات کا اعلان گزشتہ روز لوکاس فلم نے کیا ہے،تخلیقی اختلافات کے باعث کولین ٹریوورو پیچھے ہٹ گئے تھے۔

(جاری ہے)

ابرامز سٹاروارز میں ایک معروف چہرہ ہے اور انہوں نے 2015ء میں فلم فورس ایوکنز کی بھی ہدایت کاری کی تھی۔ڈزنی سٹوڈیو نے کہا ہے کہ اب وہ کرس ٹیریو کے ساتھ باہمی طور پر ہدایت دیں گے جنہوں نی2012ء میں ’’ارگو‘‘ کے نئے آسکر جیتا تھا۔۔

متعلقہ عنوان :