دبئی ، شیخ محمد بن زید روڈ پر حد رفتار میں کمی کر دی گئی
تازہ ترین : 1
دبئی ، شیخ محمد بن زید روڈ پر حد رفتار میں کمی کر دی گئی

دبئی ، شیخ محمد بن زید روڈ پر حد رفتار میں کمی کر دی گئی

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 ستمبر 2017ء)دبئی روڈز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے دبئی-شارجہ ہائی وے کے مقبول ترین روڈ شیخ محمد بن زید پر حد رفتار میں کمی کر دی ہے۔ روڈز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ دبئی-شارجہ ہائی وے کے شیخ محمد بن زید روڈ پر حد رفتار میں کمی کر کے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی ہے جسکا نفاذ 15 اکتوبر سے ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 17:35:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں