ایتھنز،ترکی ایئر لائن ایئر لائنز کے دفتر پرحملہ

بدھ 13 ستمبر 2017 17:52

انقرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) ایتھنز میں واقع ترکی ایئر لائن کے دفتر پر حملہ ہوا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر میں داخلے کی کوشش کرنے والے ایک گروپ نے مرکزی دروازے کا شیشہ توڑ دیا۔

(جاری ہے)

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دفتر میں کوئی نہیں تھا۔ پولیس نے اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :