کراچی، ڈیفنس میںگھریلو ملازمہ کو استری سے جلانے کے الزام میں تین خواتین سمیت 6افراد کو گرفتارکرلیا گیا

بدھ 13 ستمبر 2017 17:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) کراچی کے علاقے ڈیفنس میںگھریلو ملازمہ کو استری سے جلانے کے الزام میں تین خواتین سمیت 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کے مطابق 16سالہ ملازمہ کے جسم کے متعدد حصوں کو استری لگاکر جلا گیا ہے ۔ملازمہ کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ تشدد کے الزام میں تین خواتین سمیت 6افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :