بھارت نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو بزورِ طاقت سلب کررکھا ہے، تحریک حریت
تنازعہ کشمیر کے حل میں بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، بیان
بدھ 13 ستمبر 2017 17:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بھارت نے جموں وکشمیر کے عوام کی پٴْرامن سیاسی جدوجہد کو کبھی خاطر میں نہیں لایا اور اس کو طاقت کے بل پر کچلنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ہمارے نو جوان اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک سلگتا ہوا مسئلہ ہے جس کو کشمیریوںکی خواہشات کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ جنوبی ایشیا کے کروڑوں لوگوں کو امن وسکون سے زندگی گزارنے کا موقع میسر آسکے۔ انہوں نے کہا تنازعہ کشمیر کے حل میں بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رٴْکاوٹ ہے۔دریں اثناء حریت چیئرمین سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی ایک اہم اکائی تحریک وحدت اسلامی کے نمائندے محمد یوسف ندیم کی والدہ کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جنت نشینی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دُعا کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.