صوابی،39 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ،33 مریض صحتیاب ہونے کے بعد فارغ کردئیے گئے

بدھ 13 ستمبر 2017 17:41

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) صوابی میں اب تک 39 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،ڈی ایچ او ڈاکٹر نیاز محمد کے مطابق 33 مریضوں کو صحتیاب ہونے کے بعد فارغ کردئیے گئے ہیں ،جبکہ 6 مریض باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور میں زیرعلاج ہیں ،ڈی ایچ او نے کہا کہ عوام ڈینگی کے حوالے سے جو احتیاطی تدابیر ہے وہ اپنائیں ،یہ اس کا بنیادی علاج ہے ،اس مرض سے خطرے والی کوئی بات نہیں ۔

متعلقہ عنوان :