کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 1030 پوائنٹس اضافے سے 100انڈیکس 42310کی سطح پر پہنچ گیا

0انڈیکس میں 2.54فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا

بدھ 13 ستمبر 2017 17:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 1030 پوائنٹس اضافے سے 100انڈیکس 42310کی سطح پر پہنچ گیا،100انڈیکس میں 2.54فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو 100انڈیکس1030پوائنٹس میں اضاضے سے 42310کی سطح پر بند ہوا۔100انڈیکس میں 2.54فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ 9.63 ارب مالیت کے 17.36کروڑ شیئرز کا مجموعی طورپر لین دین گیا۔

متعلقہ عنوان :