شوبز نیوز*
تازہ ترین : 1

شوبز نیوز*

سلمان خان فلم ٹائیگر زندہ ہے کی عکسبندی کے دوران زخمی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء)بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ٹائیگر زندہ ہے کی عکسبندی کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی زرائع کے مطابق سلمان خان فلم ٹائیگر زندہ ہے کے ایکشن منظر کی عکسبندی کے دوران زخمی ہو گئے ہیں۔ فلم میں کترینہ کیف اور سلمان خان 5 سال کے بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم 2012 میں بننے والی فلم ایک تھا ٹائیگر کا سیکوئل ہے۔ فلم دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 16:30:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں