مہنگے داموں تیارلہنگا2انچ چھوٹا،ڈیزائنر کے خلاف قانونی کارروائی میں بھارتی دلہن کیس جیت گئی
بدھ 13 ستمبر 2017 16:17
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں شادی کی تقریب پر دلہن کے جوڑے کو خاص اہمیت حاصل ہے ،لیکن بھارت میں دلہن کے ساتھ آنے والا واقعہ بڑا حیران کن ہے ، ڈیزائنر نے شادی والے دن دلہن کا 2انچ لہنگا چھوٹا سلائی کر دیا جس پر دلہن کوشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔
دلہن کا کہنا ہے کہ ڈیزائنرنے مجھ سے لہنگا کے لئے 64000روپے وصول کئے لیکن ڈیزائنرنے اس میں بھی کمیشن کھایا،اور مجھے شادی والے دن دو انچ لہنگا چھوٹا پہنتے ہوئے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاہم دلہن نے ڈیزائنر کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے عدالت کے ساتھ روجوع کیا جس پر دلہن آٹھ سال بعد عدالت سے اپنا کیس جیت گئی کہ ڈیزانر نے واکئی اس کی شادی والے دن اس کے ساتھ فراڈ کیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.